the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
وزیر اعظم نریندر مودی کے چارممالک کے دورے کے پہلے مرحلے میں برلن پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا اور جرمن چانسلر انجیلا مرکیل نے ان کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا۔بعد ازاں ، وزیر اعظم نے محترمہ مرکیل سے



متعدد اہم ترین امور پر تبادلہ خیا ل کیا جن میں اسمارٹ سٹی کی تعمیر،اسکل ڈولپمنٹ اور صاف ستھری توانائی قابل ذکر ہیں۔برلن کے باہر پرفضامقام پر واقع میسے برگ میں جرمن چانسلر نے کل وزیرا عظم کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.